News

اسرائیلی روزنامہ يديعوت احرونوت نے ایک فوجی بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ۲۸؍ سالہ فوجی کی لاش ,ٹائبریاس میں سوئزرلینڈ فاریسٹ کے قریب ملی جو بظاہر خودکشی نظر آتی ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ ...
۲۰۱۹ء میں کووڈ کے دوران ہندوستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد کم ہوگئی تھی لیکن وبائی مرض ختم ہونے کے بعد بھی یہ ٹریک پر واپس نہیں آئی ہے۔ ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد کے بارے میں بات کر ...
جرمنی نے یورو ہاکی چمپئن شپ۲۰۲۵ء کے فائنل میں پہنچتے ہی اگلے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ بلجیم اور نیدرلینڈس۲۰۲۶ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ...
سنجو سیمسن کے ٹریڈ کیلئے راجستھان دیگرآئی پی ایل فرنچائز وں سے بھی رابطے میں ہے۔ ...
شبھمن نے گزشتہ ایک سال سے ہندوستان کیلئےکوئی کوئی ٹی۲۰؍ میچ نہیں کھیلا ہے اور اس دوران دوسرے کھلاڑی ٹاپ آرڈر میں ان کی جگہ لے چکے ہیں۔ ...
’انروا‘ کےکمشنر جنرل کا کہنا ہے کہ جب بچے ہلاک ہو رہے ہوں یا ان کا بچپن ظالمانہ طور سے چھینا جا رہا ہو تو کسی کو خاموش نہیں رہنا چاہئے۔ ...
گھروں کی تباہی کے سبب لاکھوں افراد بے گھر ،بہت سے لوگ خیموں یا تباہ شدہ عمارتوں میں پناہ لینے پر مجبور۔ ...
ہسپانوی (اسپینش) فٹ بال لیگ لالیگا  کے ۹۵؍ ویں سیزن کا آغاز۱۵؍اگست سے ہوگا۔لالیگا ای اے اسپورٹس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا’’کے نئے سیزن۲۶-۲۰۲۵ء کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام تر ...
تجربہ کار اسپنر کا الزام ہےکہ آئی پی ایل ۲۰۲۵ء میں ڈیوالڈ بریوس کو بطور متبادل کھلاڑی سائن کرنے کیلئے چنئی نے انہیں ٹیبل کے نیچے سے ادائیگی کی۔ ...
متھن چکرورتی کی ’’ڈسکو ڈانسر‘‘ (۱۹۸۲ء) کے ہدایتکار بی سبھاش فلم کا سیکویل یا پریکویل بنانے کے خواہشمند ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اس میں مرکزی کردار رنبیر کپور یا اللو ارجن ادا کریں۔ ...
انوراگ باسو کی ہدایتکاری میں بننے والی کارتک آرین اور سری لیلا کی بلا عنوان فلم (جسے ’’عاشقی ۳‘‘ کہا جارہا ہے) ۲۵؍ دسمبر ۲۰۲۵ء کو عالیہ بھٹ اور شروری کی ’’الفا‘‘ سے ٹکرا سکتی ہے۔ ...
نیویارک یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب میں ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ ہند نژاد طلبہ کو نسلی تعصب اور نفرت انگیز تبصروں کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک صارف نے کہا’’’امریکہ اپنے دشمنوں کو کیوں تعلیم د ...