செய்திகள்

ہندوستان کا مقصد امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے ذریعے اپنی برآمدات پر محصولات کو کم کرنا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اشارہ ...
امریکہ نے غزہ کے وزیٹر ویزے معطل کئے، ’’مکمل اور جامع‘‘ نظرثانی کا اعلان، فلسطینی اتھارٹی کے سفری دستاویز کے حامل افراد کو ۳۸۰۰؍سے زائد بی ون، بی ٹو، وزیٹر ویزے جاری کیے تھے۔ ان میں مئی میں جاری ہونے ...
میدان سے باہر کی ان کشیدگیوں نے ہندوستان اور پاکستان کے میچوں کی طرف بھی کافی توجہ مبذول کروائی ہے اور براڈکاسٹرس نے گزشتہ برسوں میں اس سے فائدہ اٹھایا ہے۔ ...
ایم سی ایکس پر اکتوبر کے معاہدے کے لیے سب سے زیادہ تجارت ہونے والے سونے کے مستقبل میں گزشتہ ہفتے تقریباً۲؍ فیصد کی کمی واقع ہوئی اور۱۶۴۸؍ روپے فی۱۰؍ گرام کی گراوٹ آئی۔ ...
اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی سیریز `دی بیڈز آف بالی ووڈ کی پہلی جھلک اتوار کو منظر عام پر آئی ہے۔ ...
اسرائیل نے غزہ شہرسے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کیلئے ’’نیا خونی جال‘‘ بچھا دیاہے،اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ پٹی پر دوبارہ قبضے کے اپنے وسیع تر منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو غزہ شہر کے جنوبی ح ...
امریکہ کی ۳۴؍ریاستوں میں سنیچرکو ہزاروں افراد نے ’’ٹرمپ قبضے کے خلاف جدوجہد‘‘ (Fight the Trump Takeover) کے نعرے کے ساتھ احتجاجی مظاہرے کئے۔ ...
۵۰؍ سال مکمل کرنے والی شعلے فلم کی پروڈکشن ۱۹۷۳ء میں کرناٹک میں شروع ہوئی تھی، یہ فلم ۱۵؍ اگست۱۹۷۵ء کو ریلیز ہوئی تھی، یہ اتفاق ہے کہ اس فلم کے مصنف سلیم خان اندور سے ہیں اور شریک مصنف جاوید اختر گوال ...
انڈین آئل ریفائنری کو سرٹیفیکیشن مل گیا ۔ ایس اے ایف ایک متبادل ایندھن ہے جو نان پیٹرولیم فیڈ اسٹاک سے بنایا جاتا ہے جو فضائی نقل و حمل سے کاربن کے اخراج کو کم کرتا ہے۔ ...
وزارت خزانہ نے۲۰؍ اگست کو تمام پبلک سیکٹر بینکوں کے سربراہان کی میٹنگ طے کی ہے۔ اس کا مقصدرواں مالی کی پہلی سہ ماہی میں ان کی مالی کارکردگی کا جائزہ لینا ہے۔ ...
شاہ رخ خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مداحوں اور اسٹارڈم کے معاملے میں سلمان خان اور عامر خان سے آگے ہیں۔ دوسری جانب شاہ رخ ایک اور معاملے میں ان دونوں اسٹارس سے بہت آگے ہیں۔ ان کی نیٹ ورتھ بہت زیا ...
گڑگاؤں کی پوش کالونی میں متنازع یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی کے فاتح الوش یادیو کے گھر کے باہر آج صبح فائرنگ کی واردات پیش آئی۔ تین نامعلوم حملہ آور صبح تقریباًساڑھے ۵؍ سے۶؍ بجے کے درمیان بائیک پر اس ک ...